

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ دے دیا۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی پرامریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کولمبیا میں ممکنہ کارروائی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ کولمبیا ایک بیمار آدمی چلا رہاہے، وہ زیادہ عرصے