اتوار,  22 جون 2025ء

امریکی صدر نے ایران کو نہیں اپنی قوم کو بھی دھوکہ دیا، ایرانی وزیر خارجہ

امریکی صدر نے ایران کو نہیں اپنی قوم کو بھی دھوکہ دیا، ایرانی وزیر خارجہ

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کو نہیں بلکہ اپنی قوم کو بھی دھوکہ دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ اور امریکہ کے ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی