هفته,  17 جنوری 2026ء

امریکی صدرکا ترک صدر کو غزہ سے متعلق اہم خط

امریکی صدرکا ترک صدر کو غزہ سے متعلق اہم خط

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدررجب طیب ایردوان کوایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے حوالے سے ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام پر تعاون کی دعوت دی گئی ہے۔ ترک صدارتی دفترنے تصدیق کی ہے کہ خط میں صدرٹرمپ نے ترک