اتوار,  24 نومبر 2024ء

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پر ہوا۔