پیر,  01 دسمبر 2025ء

امریکی شہر شکاگو میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکی شہر شکاگو میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ

شکاگو (روشن پاکستان نیوز) امریکی شہر شکاگو میں شدید برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق برف باری کے باعث ہوائی سفر بری طرح متاثر ہوا، 2000 سے زائد پروزایں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری