پیر,  16 نومبر 2026ء

امریکی سائنس دانوں نے ایک ہی نایاب مشروم میں موت اور نشہ دریافت کر لیا

امریکی سائنس دانوں نے ایک ہی نایاب مشروم میں موت اور نشہ دریافت کر لیا

فلوریڈا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے محققین نے ایک ایسا نایاب اور حیرت انگیز مشروم دریافت کیا ہے جو بیک وقت جان لیوا زہر اور نفسیاتی اثرات پیدا کرنے والا مادہ بنانے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف فلوریڈا اور دیگر