







کینٹکی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افرادہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ