جمعه,  12  ستمبر 2025ء

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل، امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خواہاں ہے۔ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل