بدھ,  08 جنوری 2025ء

امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں، خواجہ آصف

امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ تحریک انصاف کو ٹرمپ کے حلف کا انتظار ہے۔ انہیں امریکا اور برطانیہ سے امداد ملنے کی امید ہے۔ مذاکرات میں بھی انہیں بیس جنوری کا انتظار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر پہلے بھی دباؤ آتا رہا ہے، پاکستان ہمیشہ برداشت کرتا رہا ہے۔ دوسری جانب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی