واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر دیا۔ قرضہ معاف کرنے کا باقاعدہ اعلان صومالیہ