جمعرات,  03 اپریل 2025ء

امریکہ نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 اداروں اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کئے گئے