
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں پاک-امریکہ پارلیمانی دوستی گروپ کی امریکی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی تفصیلات شیئر کیں۔ یہ تقریب امریکہ کے