هفته,  12 اپریل 2025ء

امریکہ اور ایران کے درمیان آج عمان میں مذاکرات

امریکہ اور ایران کے درمیان آج عمان میں مذاکرات

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات نئے نیوکلیئر معاہدے پر بھی بات چیت متوقع ہے، ایرانی میڈیا