هفته,  21 دسمبر 2024ء

امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد

امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی مخالفت کی۔ اخراجات بل کی منظوری کے