بدھ,  10 دسمبر 2025ء

امریکا کے ایگزم بینک کا پاکستان میں 1.25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

امریکا کے ایگزم بینک کا پاکستان میں 1.25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے ایگزم بینک نے پاکستان میں معدنیات کی کان کنی کے منصوبوں کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کے مطابق یہ فنانسنگ آنے والے برسوں میں بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ