امریکا نے وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک 2 آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا January 8, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک 2 آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا۔ ماسکو نے امریکی فورسز کی جانب سے روسی پرچم بردار ٹینکر کو ضبط کرنے کی مذمت کی ہے، روس کا کہنا ہے کہ جہاز پر موجود روسی شہریوں کے ساتھ مناسب