جمعرات,  08 جنوری 2026ء

امریکا نے افغان جنگ میں کھربوں ڈالر ڈبوئے؛ امریکی انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

امریکا نے افغان جنگ میں کھربوں ڈالر ڈبوئے؛ امریکی انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان تعمیر نو (سیگار) نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ اور تعمیر نو سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں امریکا کی پالیسیوں، اخراجات اور افغان ریاستی ڈھانچے کی کمزوریوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے