واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر گیا ،