








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی خارجہ پالیسی تجزیہ کاررابرٹ کگن نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ میں شکست کھا چکا ہے اور اسے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اسٹریٹجک ناکامی کا سامنا ہے۔ ایک عالمی نشریاتی ادارے کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا