بدھ,  14 جنوری 2026ء

امریکا اگلے 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، یورپی حکام

امریکا اگلے 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، یورپی حکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ خبر ایجنسی نے یورپی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی جانب سے ایران میں فوجی مداخلت کا آغاز ممکنہ طور پر قریب ہے ۔ یورپی