
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے چھوڑے ہتھیار واپس لیتا ہے تو خطے میں امن بحال ہو گا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی مشیر قومی سلامتی کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی اسلحے کی واپسی پر بھی بات ہوئی، چاہتے ہیں کہ امریکی اسلحہ پاکستان کے