
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ا مریکا میں فضائی حادثات کا سلسلہ تھم نہیں رہا۔ صرف 12 دنوں کے اندر چوتھا فضائی حادثہ رونما ہوگیا، اور اس بار ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر