اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذیابیطس یا شوگر اور امراض قلب زندگی بھر ساتھ رہنے والی ایسی بیماریاں ہیں جو سالانہ لاکھوں اموات کا سبب بنتی ہیں، تاہم ان امراض کی روک تھام کیلئے محققین اپنی ہر ممکن کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے