جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

امدادی کارکنوں کو نشانہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں یونیسیف کی گاڑی پر فائرنگ

غزہ (روشن پاکستان نیوز)اسرائیل فلسطین میں عام شہریوں کے علاوہ امدادی کارکنوں کو نشانہ بنا رہا ہے، یونیسیف نے کہا کہ شمالی غزہ میں اس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب بین الاقوامی تنظیم کی گاڑی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News