







ممبئی(روشن پاکستان نیوز) فٹبال اسٹار لیونل میسی کو بھارت کے ارب پتی شخص اننت امبانی نے 13لاکھ امریکی ڈالر (36 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی روپے) کی نایاب گھڑی بطور تحفہ پیش کی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو بھارت کے دورے کے دوران ارب پتی اننت امبانی نے