بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر کی امریکی غزہ پلان کی مذمت، حکومتی موقف کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر کی امریکی غزہ پلان کی مذمت، حکومتی موقف کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان(آئی ایس او ) کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے امریکی غزہ پلان کی حمایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پلان دراصل ایک ایسی سازش ہے جس کا مقصد فلسطینی عوام کی جدوجہد کو کچلنا، اسرائیلی قبضے کو