
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں توانائی بحران، ماحولیاتی آلودگی اور درآمدی ایندھن پر انحصار جیسے مسائل کئی دہائیوں سے معاشی پالیسی سازوں کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کی جانب سے الیکٹریکل وہیکل (EV) پالیسی کی منظوری ایک اہم پیش رفت کے