هفته,  23 نومبر 2024ء

الیکٹرک بائیک

پنجاب حکومت کیجانب سے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنےکا منصوبہ ختم،اہم اپڈیٹ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس اقدام کے لیے صوبائی حکومت