جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، فضل الرحمن

الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، فضل الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور ملین مارچ کے بعد وہ نیا لائحہ