بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

الیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹس

الیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔ سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل کہ ٹریبونلز