جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن پر برہم

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن پر برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر