بدھ,  02 اپریل 2025ء

اللہ تیرا شکر ،ہم اسرائیل کے ہمسائے نہیں /مرغن افطاریوں کے ساتھ فلسطینیوں کی یاد

اللہ تیرا شکر ،ہم اسرائیل کے ہمسائے نہیں

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رمضان کے آخری جمعہ، مولوی صاحب خطبہ دیتے ہوئے فرما رہے تھے کہ فلسطینی بہن بھائیوں پر جو اسرائیل ظلم و ستم کر رہا ہے اس کے لیے ہم نے ضرور دعا کرنی ہے اور عید والے دن بھی خصوصی دعا فرمانی ہے کہ