هفته,  18 جنوری 2025ء

القادر ٹرسٹ فیصلے کے بعد عوام کا جشن، لیگی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد کا اجتماع

القادر ٹرسٹ فیصلے کے بعد عوام کا جشن، لیگی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد کا اجتماع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) القادر ٹرسٹ کیس میں فیصلہ آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور شہریوں نے بھرپور جشن منایا۔ پبلک سیکرٹریٹ خداداد ہائیٹس، G-9 مرکز میں لیگی ورکرز اور عام شہریوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہو گئی، جہاں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے