جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب

اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب

اقوام متحدہ (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے جنوبی سوڈان میں امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں بہترین کارکردگی پر تمغے دیئے گئے۔ اقوام متحدہ کے امن مشنز کے پاکستانی ارکان نے جنوبی سوڈان کے دارالحکومت بینٹیو کے