افغان کرکٹ سے متعلق شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر راشد خان کا ردعمل June 27, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شاہد آفریدی کی جانب سے افغان ٹیم کو مبارکباد دی گئی جس پر راشد خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں