







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم مسلسل برادر ممالک سے مذاکرات کیلئے درخواست کر رہی تھی، برادر ممالک کی درخواست پر پاکستان نے امن کی خاطر مذاکرات کی پیشکش کو قبول کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بعض افغان حکام کے بیانات