








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست