اسکیٹ بورڈنگ کرنے والے کتے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اسکیٹ بورڈنگ کرنے والے کتے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسکیٹ بورڈ پر سوار ایک باصلاحیت جاپانی کتے نے 40 افراد کی ٹانگوں سےبنی سرنگ سے گزر کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیاـ ایک باصلاحیت کتے نے اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر انسانی سرنگ (انسانوں کی ٹانگوں کے نیچی) س گزرتے ہوئے