

لاہور (روشن پاکستان نیوز): وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے تحت اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق وزیر تعلیم پنجاب کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کفایت شعاری