جمعه,  11 اپریل 2025ء

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ مزید پڑھیں: بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت