اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فاتحہ خوانی کی اس تقریب میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، گورنر بلوچستان، اراکین پارلیمنٹ، قومی