اسپین، دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک January 19, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپین میں دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹڑی سے اتر گئی اور مخالف سمت سے آنے والی ٹرین کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں۔ خبر ایجنسی