اتوار,  12 جنوری 2025ء

اسپورٹس گالا نوجوانوں میں کھیل کے جذبے کو فروغ دینے کی اہم کردار ادا کرتا ہے، حافظ محمد بشارت

اسپورٹس گالا نوجوانوں میں کھیل کے جذبے کو فروغ دینے کی اہم کردار ادا کرتا ہے، حافظ محمد بشارت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا 2025 کے مقابلہ جات کا انعقاد بروز منگل اور بدھ کو اسلام سپورٹس کمپلیکس میں حافظ محمد بشارت مرکزی صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ صدارت منعقد کیا جائے گا۔ اس تقریب میں جڑواں شہروں کے