اسپتال میں صفائی کا کام کرنیوالی وہ خاتون جس نے 38 ننھے بچوں کی زندگی بچائی December 26, 2024 بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) سڑکوں سمیت مختلف مقامات پر پھینک دیے جانے والے 38 ننھے بچوں کی پرورش کرنے والی ایک خاتون کو چین میں اعلیٰ ترین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 88 سالہ تانگ کیانگ ماضی میں اسپتال میں صفائی کا کام کرتی تھیں اور 1980 اور