اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ March 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 11.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات جمعرات کو اسٹیٹ بینک کے جاری