راولپنڈی (شہزاد حسین بھٹی) پاکستان ریلوے اٹک کے اسٹیشن ماسٹر ملک غلام مصطفیٰ اعوان نے اپنی شاندار خدمات مکمل کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ریلوے ملازمین اور افسران کی جانب سے ایک پروقار اور جذباتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی