اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر ’پودا‘ نکل آیا، لوگ حیران January 31, 2026 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر پودا نکل آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں واقع ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب باریک بانس کا تنا کسی طرح لیمپ