منگل,  09 دسمبر 2025ء

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت میں کمی

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت میں کمی
اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب ڈالر قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ،