جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان