اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان سامنے آیا ہے، 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس 78 ہزار 170 کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کاروباری دن